سیکریٹری محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کئیر جنوبی پنجاب محمد اقبال کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اقدامات بارے جائزہ اجلاس
ڈپٹی سیکریٹری ٹیکنیکل ڈاکٹرماریہ ممتاز، سیکشن آفیسر ذوالقرنین سلیم اور ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام مرتضی ناطق سمیت دیگر افسران اجلاس میں شریک
سیکریٹری محمد اقبال کی افسران کو ڈینگی سرویلنس تیز اور موثر بنانے کی ہدایات
ڈینگی سرویلنس میں کسی قسم کی غفلت نہیں ہونی چاہیے: سیکریٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کئیر جنوبی پنجاب محمد اقبال
انسداد ڈینگی سرگرمیوں کی موثر مانیٹرنگ کی جائے: سیکریٹری محمد اقبال
ڈینگی کے مکمل خاتمہ کیلئے تمام وسائل اور افرادی قوت کو استعمال میں لایا جائے: محمد اقبال