سیکریٹری محکمہ پرائمری وسیکنڈری ہیلتھ کئیر جنوبی پنجاب محمد اقبال کا تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال صادق آباد کا دورہ

سیکریٹری نے اسٹاف کی حاضری، صفائی کی صورتحال, ادویات کی دستیابی, سروس ڈیلیوری اور مختلف وارڈز میں فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا۔
سیکریٹری کی اسپتال کے گائنی، ڈینٹل اور دیگر شعبہ جات میں شام کی شفٹ میں او پی ڈی شروع کرنے کی ہدایت
سیکریٹری کا ترقیاتی اسکیموں میں عدم دلچسپی پر ایم ایس کی غیر تسلی بخش کارکردگی پر ناراضگی کا اظہار ، ایم ایس کو روزانہ کی بنیاد پر جاری ترقیاتی کام کی موثر مانیٹرنگ کی ہدایت
اسپتال کے پارکنگ اسٹینڈ پر اوور چارجنگ پر ایم ایس اور ٹھیکیدار کی سرزنش ،فوری طور پر حسب ضابطہ ٹھیکہ کینسل کرنے اور ٹھیکیدار کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایت