سیکریٹری محمد اقبال کا تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال و سول اسپتال فورٹ منرو کا دورہ
میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ٹی ایچ کیو اسپتال فورٹ منرو بریگیڈیئر(ریٹائرڈ) محمد ارشد نے اسپتال کے مختلف امور بارے بریفنگ دی۔
اسپتال کے تمام معاملات پاکستان ائیر فورس کے زیر انتظام شاہین فاونڈیشن چلا رہی ہے: بریفنگ